118

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6ملزمان گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 ملزمان گرفتار کر لئے پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری

اور شہریوں کے کوائف کو چیک کیا آپریشنز کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر نعیم، حسن، طاہر،یعقوب،شہریار اور کفایت اللہ کو گرفتارکر لیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں