138

کتا بھونکنے پر جھگڑا،بھائی نے بھائی اوربھابی کو قتل کر دیا

پشاور کے علاقہ صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں