351

کبوتروں کے لین دین پر نوجوان قتل

*سوہاوہ کے علاقہ آڑہ سسرال میں کبوتروں کے لین دین پر جھگڑا،ایک شخص قتل۔قتل نوجوان کی 15 دن پہلے شادی ہوئی تھی۔شناخت شاہزیب ولد رشید سکنہ بھت مست سے ہوٸی۔اطلاع کے مطابق خاور نامی شخص نے پسٹل تیس بور سوہاوہ کے نواحی گاٶں میں معمولی تلخ کلامی پر 23 سالہ نو جوان قتل جس کی 10 دن قبل شادی ہوئی تھی تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سوہاوہ کے علاقہ آڑا سسرال میں دوست کے ہاتھوں نوجوان کوقتل کردیا۔قتل کبوتروں کے لین دین کی وجہ سے ہوا۔ خاور نامی شخص نے طیش میں آ کر شاہ زیب 4 فائر مارےجو فائر شاہ زیب کے سینے پر لگے جس وجہ سے23سالہ شاہ زیب موقع پر دم توڑ گیاخاور نامی ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ سوہاوہ نے موقع پر پہنچ کرشواہدجمع کٸے اور مقتول کی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔جبکہ پولیس کاکہناہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلیے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کردیا بہت جلد قاتل کو پکڑ لیا جائے گا. قتل کی دل خراش واقعہ کے بعد علاقے میں خوف حراس پھیل گیا. قتل ہونے والے شاہ زیب کی 10 دن قبل شادی ہوئی تھی اور بسلسلہ روز گار بیرون ملک مقیم تھا۔سے فاٸر کرکے شاہزیب کو قتل کیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گٸی۔مزید تفتیش جاری ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں