83

ڈی چوک میں فائرنگ سے چھ افراد زخمی

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد پولیس کے زرائؑع کے مطابق تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے ریڈ زون میں واقع ڈی چوک پہنچنے کے بعد نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں کم ازکم چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا ہے

دوسری جانب آئی جی اسلام آباد کی جانب سے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اور ڈی چوک کو آج ہی خالی کرانے کے لیے آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پنڈی ڈویژن نفری کو بھی طلب کر لیا گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں