135

ڈیڑھ سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اٹک(حافظ نصرت علی خان‘نمائندہ پنڈی پوسٹ) اٹک کے نواحی علاقے جابہ گاؤں کے قریب ڈیڑھ سالہ مزمل ولد جلال شاہ کھیلتے ہوئے تالاب میں گر کر جاں بحق ہو گیااطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں