213

مندرہ،ڈیڑھ سالہ بچہ بورنگ پائپ میں گر کر جاں بحق

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)جاتلی ،ڈیڑھ سالہ بچہ کھیلتے ہوئے بورنگ کے پائپ میں گر کر جاں بحق .دو گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ریسکیو اہلکار لاش نکالنے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق بینس گاؤں جاتلی میں بچہ محمد آریان ولد محمد توصیف کھیلتے ہوئے بورنگ پائپ میں جا گرا لواحقین نے ریسکیو کو مدد کے لیے طلب کیا جس پر دو گھنٹے طویل آپریشن کے بعد بچے کی لاش نکال لی گئی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں