110

ڈیم میں نکاسی کیلئے نصب وال چوری،مقدمہ درج

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ڈیم میں نکاسی کے لیے نصب ڈیدھ لاکھ مالیت کا بڑا سلورکا وال چوری کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔سردار محمد صالح عارف نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میں دھمالی میں واقع اپنے ڈیم پر گیا تو پتہ چلا کہ ڈیم میں نکاسی کے لیے ڈیڈھ لاکھ مالیت کا نصب کیا گیا سلور وال کسی نے چوری کر لیا ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں