275

ڈیرہ خالصہ،پانچ سالہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جانبحق

شاہ باغ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)شاہ باغ کے نواحی گاوں ڈیرہ خالصہ میں ہانچ سال کا بچہ پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جانبحق چوہدری کریم کا بیٹا جس کی عمر تقریبا پانچ سال تھی اور وہ ڈیرہ خالصہ سکول میں پہلی جماعت میں پڑھتا تھا آج سکول سے چھٹی کے بعد کھیلتے ہوے پانی کی ٹینکی میں گر کر جانبحق ہو گیا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں