104

ڈھوک میجر ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے طلائی زیورات چھین کر فرار

تھانہ روات کے علاقہ ڈھوک میجر میں کار میں سوار3مسلح ملزم فرحان اصغر کی گاڑی روک کر اسلحہ کی نوک پران سے 40ہزار روپے اور ساڑھے چھ تولے طلائی زیورات چھین کر فرار ہوگئے,مقدمہ درج ،ذرائع

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں