269

ڈھوک جھوراں داخلی مسوال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی ایک واردات

ڈھڈیال ( نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈھوک جھوراں داخلی مسوال میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی ایک واردات میں نامعلوم نقاب پوش لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی لوٹ کرفرار ہو گئے ۔ گزشتہ تین نقاب پوش دن گیارہ بجے عبدالقدوس نامی شخص کے گھر دیوار پھلانگ کر داخل ہو ئے اور اس کی بیوی اور دوبچوں کو رسیوں سے باندھ کر تقریباًتین لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات اور چار ہزار کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ڈاکوؤں کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں