120

ڈکیت گروہ کے دو ملزمان گرفتارچھینی گئی نقدی اور موٹرسائیکل بر آمد

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ) نیو ٹاؤن پولیس کی اہم کاروائی سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث زاہد پتا گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتارشہریوں سے چھینے گئے 03 لاکھ 59 ہزار روپے، چوری شدہ 05 موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدگرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ محمد زاہد عرف پتا اور محمد مزمل شامل ہیں ملزمان سے شناخت پریڈ کے بعد مال مسروقہ برآمد کیا گیا ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں سے نقدی اور موبائل فون چھینتے تھےملزمان رابری معہ قتل اور رابری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ایس پی راول فیصل سلیم کی ایس ایچ او نیوٹاون اور پولیس ٹیم کو شاباش شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں