130

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر دو افراد زخمی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈکیتی کے دوران مزاحمت پردو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق صدر مال روڈ رحیم پلازہ میں ڈکیتی کے واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ محمد رفیق گولی لگنے سے جبکہ کے ایک اور شخص لقمان اختر سر میں چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں