130

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص زخمی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص فائرنگ سے زخمی ہسپتال منتقل،تفصیلات کے مطابق راولپنڈی عابد مجید روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر عبدالحفیظ نامی شخص پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتا ل منتقل کر دیا،ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں