اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کھنہ پل قدیر خان روڈ پر ڈکیت قتل کر دیے گئے۔راولپنڈی کے علاقے کھنہ پل قدیر خان روڈ پر دو ڈکیتوں کی ناکام ڈکیتی ، دونوں ڈکیت جاں بحق۔دونوں ڈکیت موٹر سائیکل پر سوار تھےاہل علاقہ نے بروقت ڈکیتوں کو گھیرے لے کر تشدد کا بنایا اور دونوں ڈکیت موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
222