راجہ وقاص سرور
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے‘کھڑی شریف
راجہ وقاص نائب مہتمم برقیات چیچیاں کی زیر صدارت سب ڈوثیرن چیچیاں کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت نائب مہتمم برقیات راجہ وقاص منقعد ہوا اجلاس میں نائب مہتمم برقیات سٹی میرپور شوکت عباسی کو وزارت برقیات میں مانٹیرنگ آفیسر تعینات ہونے پر دلی مبارک باد پیش کی گئی اجلاس میں مذید راجہ وقاص نے کہا کہ احکام بالا کا شوکت عباسی اعتماد کرنا ان کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے ایسے فرض شناص آفیسر کو مانیٹر نگ آفیسر آزاد کشمیر تعینات کرنا برقیات ڈپیانمٹ کیلئے بھی اعزاز کی بات ہے اس کے علاوہ اجلاس میں درجہ زیل اھلکاران نے شرکت کی ان میں بابومحمد رمضان ، صغیر مغل ، راجہ فہیم اختر ، شاہد اقبال، چوہدری یونس ، عبدارؤف مغل ، اشفاق مغل، نیاز احمد خواجہ ، محمد سرور ، ساجد علی شاہ ، اس کے علاوہ تمام سب ڈوثیر ن سٹاف نے شرکت کی ۔
137