ڈمپر اور ٹریکٹر میں تصادم دو افراد زخمی

روات کلر سیداں روڈ پر ڈمپر اور ٹریکٹرکے درمیان تصادم‘تصادم کے نتیجے میں ڈمپر اور ٹریکٹر ڈرائیورزخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق روات کلر سیداں روڈ پر ڈھوک میجر کے نزدیک ڈمپر ڈرائیور نے چارے سے لدی ٹرالی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ٹرالی الٹ گئی زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں