دولتالہ(سیدمنور نقوی)تھانہ جاتلی کے علاقہ سید کسراں میں ڈکیتی کی واردات سید اجمل حسین کے گھر 5نامعلوم نقاب پوش مسلح اشخاص نے رات گھر کی دیواروں پھلانگ کر گھر کے تمام افراد کو باندھ کر ڈکیتی واردات کی 12/14 تولے طلائی زیورات، 12/14 لاکھ نقدی، پلاٹ کے کاغذات، گاڑی کے کاغذات، دو عدد پسٹل، اور چیک بک لیکر گھر سے فرار ہوئے ہیں
219