راولپنڈی،بنک سے کیش سے لیکر جانیوالی گاڑی میں ڈکیتی کی واردات،ڈاکووں سے فائرنگ کے تبادلہ میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق دوسرازخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پشاور روڈ پر کوہ نور ملز کے سامنے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ بنک وین کو لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائر کھول دیا جس کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی۔
155