147

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجر خان پولیس کی کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمدیوسف کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال 2016 سے تھانہ گوجر خان پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں