93

چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ)وارث خان پولیس کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شمس السلام کو گرفتار کر لیا،مجرم اشتہاری سال 2022سے وارث خان پولیس کو مطلوب تھا،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں