لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق مریڑ چوک کے قریب نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے دو افراد پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ریسکیو زرائع کے مطابق زخمی شخص اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
149