241

چھریوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی،ایک شخص نے راہگیر پر چھریوں سے حملہ کر دیا ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی شمس آباد فاروق اعظم روڈ پر ایگریکلچر یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ کلیم اللہ عمر 24 سال پر نامعلوم شخص نے چھریوں سے حملہ کر دیا جس کی وجہ سے گردن پردو گہرے کٹ آۓ۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے مریض کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئےہسپتال شفٹ کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں