217

چک بیلی موڑ 15 لاکھ کی ڈکیتی ،فائرنگ سے 1 شخص زخمی

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ روات کے علاقے چک بیلی روڈ پر تین ڈاکو گل زار نامی شہری سے اسلحہ کی نوک پر15 لاکھ کیش،موبائل فون لے اُڑے.واردات کے بعد فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قریبی سی این جی پر کام کرنیوالا غلام عباس نامی نوجوان زخمی ہوگیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں