چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چک بیلی خان روڈ بھال گاوں میں 50 سالہ راجہ عدالت کو پسٹل کے فائر کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ مقتول کے چار بچے ہیں جن میں دو بیٹے دو بیٹیاں ہیں قاتل ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے جائے وقوعہ سے فرار لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ہے تاحال تھانہ چونترہ سے پولیس نہیں پہنچی وجہ قتل پرانی خاندانی رنجش ظاہر کیا جا رہا ہے خاندانی ذرائع نے بتایا کہ کہ مقتول اور قاتل میں ماموں اور پھوپھو زاد کزن کا رشتہ ہے
90