چک بیلی خان بازار میں جعلی کرنسی چلانے والے دو لڑکا اور لڑکی گرفتار کر لیے گۓ چکوال سے آ ۓ ہوۓ ایک لڑکے اور لڑکی نے راٸیکا بازار سے تیل خریدا اور دکاندار کو پانچ ہزار روپے کا جعلی نوٹ تھما دیا دکاندار نے چیک کرنا شروع کیا تو ڈراٸیور گاڑی بھگا کر لے گیا دکاندار نے پولیس بلوا لی چینگ پر ان کی جیب سے ایک اور جعلی نوٹ بھی نکل آ یا گرفتار شدگان کے بیانات میں تضاد پایا جاتا ھے بازار میں موجود ایک اور دکاندار راجہ نیاز علی نے بتایا کہ یہ لوگ جب اس کی دکان کے سامنے رکے تو اس نے بھی ان کی مشکوک حرکات کو پہلے ہی بھانپ لیا تھا