104

چک بیلی خان،ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل

چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کا رہائشی عثمان اپنی بیوی کے ہمراہ روپڑ کلاں جا رہا تھا کہ لادیاں سے چونترہ والی روڈ کچھ مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر روک لیا پرس اور موبائل دینے کے بعد لڑکے مزاحمت کی تو ایک ڈکیت نے 3 گولیاں ماری زخمی حالت میں عثمان کو سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فوت ہو گیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں