چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکری کے علاقہ چہان میں تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کر دی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام عین افطار کے وقت مضروب ضمیر عباس کا کسی بات پر اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا طیش میں آکر ملزم نے بھائی ضمیر پر فائر کھول دیا جسے وہ شدید زخمی ہو گیا واقعہ چکری (چہان گاؤں) میں پیش آیا ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا۔
324