چکری ایم ون موٹر وے ٹریفک حادثہ ایک شخص جا ں بحق جبکہ ایک زخمی تفصیلات کے مطابق نزد قیام وطعام ہکلہ موٹروے M1 اسلام آباد کے پاس 22 ویلز ٹرالہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق، ایک شخص زخمی ہو گیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دیا گیا
157