107

چکری،فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص قتل

چکری (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکری روڈ الحرم سٹی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص قتل.ابتدائی معلومات کے مطابق الحرم سٹی کے قریب فائرنگ سے مبینہ طور پر ممریز بھٹی مرحوم کے بیٹے اور ارشد بھٹی کے بھائی عنصر بھٹی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے ہیں واقعہ کی اطلاع پولیس کو کر دی گئی ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں