149

چوہدری نثار نے این اے 59 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

ساگری (زاہد نقیبی، نمائندہ پنڈی پوسٹ) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حلقہ این اے 59 سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے جن کے کاغذات نامزدگی ان کے بیٹے چوہدری تیمور علی خان نے ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا دئیے, اس موقع پر ان کے ہمراہ معاون خصوصی شیخ ساجد الرحمن, سابق ایم پی اے وقار علی خان, قاسم مشتاق کیانی, سابق چیئرمین چوہدری عجب, سابق چیئرمین وسیم افضل, سابق چیئرمین راجہ شہزاد یونس, سابق چیئرمین چویدری خلیل, سابق چیئرمین دوست محمد خان, سابق چیئرمین راجہ سرور, سابق چیئرمین ملک یوسف اور حلقہ سے سینکڑوں حمایتی بھی موجود تھے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں