193

چوہدری نثار علی خان اور قمر الاسلام راجہ مدمقابل

چک بیلی خان (پنڈی پوسٹ :بشیر بخاری)پی ٹی آئی ایسی خاتون امیدوار کو سامنے لے آئی کہ جسے پورے حلقے میں کوئی بھی نہیں جانتا ذرائع کے مطابق جس امیدوار کو ٹکٹ دیا گیا ہے مبینہ طور پر اس امیدوار نے ٹکٹ مانگااور نہ ہی ٹکٹ کے لیے انٹرویو دیا امیدوار نے نہ صرف سرور خان گروپ کے امیدوار چوہدری افضل سے ٹکٹ چھین لیا بلکہ دوسری طرف شاہ محمود قریشی گروپ وحید قاسم اور کرنل اجمل صابر راجہ سے بھی پارٹی ٹکٹ چھین لیا اور اسی امیدوار نے تیسری طرف عامر کیانی گروپ سے تعلق رکھنے والے چوہدری امیر افضل کو بھی پارٹی ٹکٹ کی لائن سے باہر کر دیا امیدوار کا نام ہے طیبہ ابراھیم بتایا جاتا ہے ذرائع کے مطابق طیبہ ابراھیم کے شوہر مبینہ طور پر ایف بی آر میں آفیسر ہیں جبکہ دلچسپ بات یہ ہے کہ طیبہ ابراھیم کو پی پی 10 کا ٹکٹ دلانے والا بظاہر تو کوئی بھی نظر نہیں آتا مگر یہ یاد رہے کہ بشری بی بی عرف پنکی پیرنی کا سابق شوہر خاور مانیکا بھی ایف بی آر میں آفیسر رہ چکا ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں