95

چوہدری مہربان حسین نے چکسواری کا دورہ کرتے ہوئے منافع خوروں کو بھاری جرمانے کیے

چودھری واجد علی
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے‘چکسواری
چوہدری مہربان حسین نائب تحصیلداراسلام گڑھ کا چکسواری کا اچانک دورہ گراں فروشوں کو بھاری جرمانے ریڑی بان بھاگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری طارق

حسین ڈیسی میرپورکی خصوصی ہدایات پر چوہدری مہربان حسین نائب تحصیلداراسلام گڑھ نے چکسواری بازار کا اچانک دورہ کیا مختلف دوکانوں پر جاکر ایشاء خوردو نوش کی قیمتیں اور معیار چیک کیا ناجا ئزمنافع خوروں کو بھاری جرمانے کیے( 5200 ) روپے اور زئدالمعیاد مشروبات تلف کر دی چوہدری مہربان حسین نائب تحصیلداراسلام گڑھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی ناجائزمنا فع خوری کی اجازت نہیں دیں گے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں