چوک پنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ چنام میں فائرنگ کا واقعہ،ایک شخص زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ٹھیکیدار توقیر سکنہ موہڑہ حیال ایک موٹر سائیکل سوار کیساتھ چنام کی طرف جا رہاتھا کہ گاڑ روڈ پر موٹر سائیکل سوار نے موٹر سائیکل روک کر ٹھیکدار توقیر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین فائر توقیر کو لگے ۔فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
104