چوک پنڈوڑی (چوہدری اشفاق،نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈھوک میرا بکھڑال کے قریب ایک پختون ربیس خان جو ہچھلے 2سال سے بھکڑال گاوں میں ایک مرغی خانہ میں رہائش پزیر تھا کے تین بچے تلاب میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گیے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ تھانہ کلرسیداں چوک پنڈوڑی میں رہائش پذیر خانہ بدوش کے تین بچے نہانے کی غرض سے جانے والے بچے ڈوب کر جانبحق مجموعی طور پر تین بچے جن میں ایک بچی کی عمر دس سال دوسرے بچےکی عمر سات سال اور تیسرے بچے کی عمر آٹھ سال بتائی جا رہی ہے نعشیں نکال کر لواحقین کے حوالہ کر دی گئی جنہیں وہ دفنانے کیلیے وہ وزیر ستان لے گے ہیں معلوم ہوا ہے کہ یہ بچے جس تالاب میں ڈوب کر جانبحق ہوئے ہیں وہاں ہر ان کو پہلے بھی متعدد بار باپ کی موجودگی میں نہاتے ہوے دیکھا گیا ہے
155