166

چوکپنڈوی بھاٹہ روڈ چنالی لاش برآمد

پنڈی پوسٹ نیوز چوکپنڈوڑی بھاٹہ روڈ چنالی کے قریب سے لاش برآمدمقتول کا نام معین آصف اور بھاٹہ سے تعلق بتایا جا رہا ہے۔مقتول خدمت مرکز کلرسیداں میں تعینات تھا پولیس موقع پر پہنچ گئی لاش تھانہ کلرسیداں کی حدود سے ملی جبکہ مقتول کا تعلق تھانہ مندرہ سے ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں