چوکپنڈوڑی سے چوری ہونے والی بس گجرات سے برآمد

چوکپنڈوڑی سے چوری ہونے والی بس گجرات سے برآمد‘ تفصیلات کے مطابق کلر سیداں کے علاقہ چوکپنڈوڑی سے گزشتہ ہفتے چوری ہونے والی بس کو جلالپور جٹاں ضلع گجرات برآمد کرلیا پولیس نے ملزم حافظ عامر ولد شبیر حسین سکنہ جلالپور جٹاں ضلع گجرات کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں