430

چوکپنڈوڑی:پتنگ فروش گرفتار پتنگیں اور دھاتی ڈوریں برآمد

تھانہ کلرسیداں پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار، پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوکلرسیداں کی زیرنگرانی سب انسپکٹر طیب ظہیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش فراز احمد کو گرفتا رکرلیا، ملزم کے قبضے سے 110پتنگیں اور13ڈوریں برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں