459

چوکپنڈوڑی:تین سال بچی اغواء کرنے کی کوشش ناکام ملزمان گرفتار

ٹیالہ سے 3 سالہ بچی کو اغواء کرنے والے کامران ولد ابراہیم سکنہ پیرودھائی اور رضا ولد نواز کو پٹرولنگ پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے ASI ناصر کیانی و ٹیم نے گرفتار کر کے بچی کو بازیاب کر لیا۔ اہلیانِ علاقہ کی طرف سے PHP چوکپنڈوڑی کی اس کارکردگی پر خراجِ تحسین۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں