چوک پنڈوڑی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چوک پنڈوڑی کے نواحی علاقہ میں گھر سے دو نعشیں برآمد ،پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ریسکیو ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق چوک پنڈوڑی بھاٹہ روڈ پر واقع اینٹوں کے بھٹے واقع گھر سے ایک خاتون اور ایک مرد کی نعشیں ملی ہیں پولیس موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہی ہے ذرائع کے مطابق واردات دوہرے قتل کی ہے۔
262