راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ )بدھ اور جعمرات کی درمیانی رات صبح 4 بجے ڈیرہ راجہ اورنگزیب سکنہ مین چکری روڈ راجڑ راولپنڈی نامعلوم افراد آئے اور فائرنگ کی جس ڈھیرے میں موجود محمد محسن بعمر 32 سال اور ایک خاتون رانی B۔B فائر لگنے سے موقع پر جان بحق ھو گئے ۔ لاش راجہ بازار سول ہسپتال مارچری منتقل کر دی گئی۔ وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جا رئی دو افراد کے جابحق ہونے کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز کا نوٹس، ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کرلی ہے
271