98

چونترہ ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تھانہ چونترہ کے علاقہ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ،ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی کے دوران لہسن کے تھیلے گاڑی میں ڈال کر فرار ہوتے ہوۓ فارم کے ملازم کو فائر کر کے زخمی کر دیا زخمی شخص کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں