154

چونترہ اور جاتلی پولیس کا جواریوں کیخلاف ایکشن،14گرفتار

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی،09قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 49ہزار810 روپے،12موبائل فونز اورتاش کے پتے برآمد، جبکہ 02مرغے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔ چونترہ پولیس نے 05ملزمان حشمت خان،محمد وقاص،صفی الرحمن،عثمان طارق اورطاہر محمود کو گرفتار کیا،جبکہ جاتلی پولیس نے 04ملزمان فیصل ندیم،مسعود،وسیم اقبال اور توصیف اقبال کو گرفتارکرلیا.

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں