سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی جانب سے راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری .قابل دست اندازی پولیس واقعہ پر قانونی کاروائی نہ کرنے پر ایس ایچ اوچونترہ مسرور علی اکبر اور اے ایس آئی امتیاز اللہ کے خلاف مقدمہ درج، سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کا شہریوں کی شکایات پر قانونی کاروائی نہ کرنے پر محکمانہ احتساب کے ساتھ قانونی کاروائی کا بھی سامنا کرنے پڑے گا،اختیار ات سے تجاوز کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،قبضہ مافیا،منشیات فروشوں یاجرائم پیشہ عناصر سے روابط یا انکی پشت پناہی پر زیرو ٹالرنس ہے۔
