167

چونترہ،پولیس اور ایلیٹ کمانڈوز کا سرچ آپریشن 30 گرفتار اسلحہ برآمد

راولپنڈی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کا چونترہ کے علاقہ میں سرچ آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ تھانہ چونترہ میں پولیس اور ایلیٹ کمانڈوز نے سرچ آپریشن کیا جس میں 30 ملزمان گرفتار اور ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔آپریشن میں 130 سے زائد پولیس اور کمانڈو اہلکاروں نے شرکت کی ملزمان کے خلاف تھانہ چکری اور چونترہ میں مقدمات درج کیے جارہے ہیں جن سے ہشتگردی کے مقدمات کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں