31

چور گھر سے 7 تولے زیورات اور 5 لاکھ لے اڑے

چوکپنڈوڑی ( نمائندہ پنڈی پوسٹ) چوکپنڈوڑی چوری کی واردات میں شہری نقدی و زیورات سے محروم۔پولیس و کرائم سین نے موقع پر پہنچ کرثبوت اکٹھے کر لیے۔پنڈوڑی مستریاں رہائشی فیصل رشید کے گھر گزشتہ روز چوری کی واردات ہوئی جس میں چور 5 لاکھ نقدی اور 7 تولے زیور چوری کر کے لے گئے۔

فیصل اپنی فیملی کے ہمراہ آراضی رشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا تو صبح جب گھر واپس آیا تو دروازہ ٹوٹا ہوا تھا۔ دیکھنے پر پتہ چلا کہ بکسے میں سے نقدی و زہورات غائب تھے۔ نامعلوم چوروں کے خلاف پولیس میں درخواست دے دی گئی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں