175

چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ )صادق آباد پولیس کی کاروائی، چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ موبائل فون برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کی واردات میں ملوث ملزم نعمان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ موبائل فون برآمد ہوا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں