چوآخالصہ ڈسپنسری کے رہائشی ایریا میں چوری کی واردات

چوآخالصہ (مقصود علی،نمائندہ پنڈی پوسٹ)چوآ خالصہ میں قائم سرکاری فلاحی مرکز میں فرائض سر انجام دینے والی ڈاکٹر کے رہائشی کمرے سے نامعلوم چور سات ہزار روپے نقدی سمیت آرٹیفیشل جیولری لے پولیس تھانہ کلرسیداں 15کال کرنے باوجود موقع پر پورا دن موقع پر نہ آئی اور نہ ہی متاثرہ لیڈی ڈاکٹر سے رابطہ کیا۔ خاتون سپیشل پرسن ہے۔ خاتون نے راولپنڈی پولیس کے حکام سے تھانہ کلرسیداں کی سست روی اور عدم دلچسپی پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں