105

چئیرمین پریس کلب کلرسیداں عمرہ کی ادائیگی کیلیئے روانہ

کلرسیداں:چیئرمین پریس کلب کلرسیداں دلنواز فیصل خان عمرہ کی سعادت کیلئے بیت اللہ روانہ
کلرسیداں:دلنواز فیصل خان چیئرمین پریس کلب کلرسیداں گزشتہ روز عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وہ 18 دن بعد وطن واپس آئیں گے۔روانگی سے قبل عزیز و اقارب اور پریس کلب کلرسیداں کے ممبران راجہ محمد سعید،اکرام الحق قریشی،محمد جاوید اقبال،محمد اشفاق،حافظ کامران حاشر،طاہر یاسین،پرویز اقبال وکی سمیت دوستوں سے الوداعی ملاقاتیں کیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں