335

پی پی 7‘عمران خان اور سعد رضوی ایک ہی دن جلسوں سے خطاب کرینگے

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 8 جولائی کو کہوٹہ کے مقام پر جلسہ عام سے خطاب کریں گے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے محاذ پر عمران خان نے فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنے کا اعلان کیا تھا دوسری جانب تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے بھی 8 جولائی کو کلرسیداں کا دورہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے جس کے مطابق وہ کلرسیداں کے سپورٹس گراؤنڈ میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے زرائع کے مطابق عمران خان کہوٹہ جلسہ کے بعد پی پی 83 خوشاب جائیں گے جہاں پر کارکنوں کا لہو گرمائیں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں