192

پی ٹی آئی کے رہنما ماجد ستی راولپنڈی میں قتل

کوٹلی ستیاں کے تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی کو راولپنڈی میں قتل کر دیا گیاپی ٹی آئی کے رہنما معروف کاروباری شخصیت ماجد ستی کو راولپنڈی سکستھ روڈ پر گھات لگاے بیٹھے موٹرسائیکل سواروں نے قتل کر دیا ماجد ستی شکریال میں ستی سی این جی کے مالک تھے انکا تعلق کوٹلی ستیاں کی یو سی درنوئیاں گاوں کرل سے تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں